28 اپریل، 2024، 11:55 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85459296
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے وزیرخزانہ اور نائب وزیرخارجہ کا ریاض کا دورہ

تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ مہدی صفری عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج صبح ریاض پہنچ گئے۔

مہدی صفری کا صبح ریاض ہوائی اڈے پر سعودی عرب میں ایران کے سفیر علیرضا عنایتی نے استقبال کیا۔

ایران کے نائب وزیر خارجہ برای اقتصادی امور ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ایران کے وزیرخزانہ بھی  اسلامی ترقیاتی بینک کے 49 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے ریاض جانے والے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .